معدنی غسل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے پانی سے کیا جائے، جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے پانی سے کیا جائے، جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں)۔